103وَما أَكثَرُ النّاسِ وَلَو حَرَصتَ بِمُؤمِنينَ(Irfan-ul-Quran)اور اکثر لوگ ایمان لانے والے نہیں ہیں اگرچہ آپ (کتنی ہی) خواہش کریں،