55مِن دونِهِ ۖ فَكيدوني جَميعًا ثُمَّ لا تُنظِرونِ (یعنی جن کی) خدا کے سوا (عبادت کرتے ہو تو) تم سب مل کر میرے بارے میں جو تدبیر (کرنی چاہو) کرلو اور مجھے مہلت نہ دو