33قالَ إِنَّما يَأتيكُم بِهِ اللَّهُ إِن شاءَ وَما أَنتُم بِمُعجِزينَ بولا وہ تو اللہ تم پر لائے گا اگر چاہے اور تم تھکا نہ سکو گے