2أَلّا تَعبُدوا إِلَّا اللَّهَ ۚ إِنَّني لَكُم مِنهُ نَذيرٌ وَبَشيرٌ یہ کہ الله کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو میں تمہارے لیے اس کی طرف سے ڈرانے والا اور خوشخبری دینے والا ہوں