104وَما نُؤَخِّرُهُ إِلّا لِأَجَلٍ مَعدودٍ ہم اس کے لانے میں کچھ بہت زیادہ تاخیر نہیں کر رہے ہیں، بس ایک گنی چنی مدت اس کے لیے مقرر ہے