2الَّذي جَمَعَ مالًا وَعَدَّدَهُ(Irfan-ul-Quran)(خرابی و تباہی ہے اس شخص کے لئے) جس نے مال جمع کیا اور اسے گن گن کر رکھتا ہے،