1وَيلٌ لِكُلِّ هُمَزَةٍ لُمَزَةٍ تباہی ہے ہر اس شخص کیلئے جو (رُوبرُو) طعن و تشنیع کرنے والا (اور پسِ پشت) عیب جوئی کرنے والا ہے۔