1وَيلٌ لِكُلِّ هُمَزَةٍ لُمَزَةٍ تباہی ہے ہر اُس شخص کے لیے جو (منہ در منہ) لوگوں پر طعن اور (پیٹھ پیچھے) برائیاں کرنے کا خوگر ہے