8ثُمَّ لَتُسأَلُنَّ يَومَئِذٍ عَنِ النَّعيمِ پھر اس دن تم سے نعمتوں کے بارے میں ضرور بازپُرس کی جائے گی۔