4يَومَ يَكونُ النّاسُ كَالفَراشِ المَبثوثِ(Irfan-ul-Quran)(اس سے مراد) وہ یومِ قیامت ہے جس دن (سارے) لوگ بکھرے ہوئے پروانوں کی طرح ہو جائیں گے،