9۞ أَفَلا يَعلَمُ إِذا بُعثِرَ ما فِي القُبورِ کیا وہ اس وقت کو نہیں جانتا جب قبروں سے نکال لیا جائے گا جو کچھ ان میں (دفن) ہے۔