9۞ أَفَلا يَعلَمُ إِذا بُعثِرَ ما فِي القُبورِ تو کیا وہ اُس حقیقت کو نہیں جانتا جب قبروں میں جو کچھ (مدفون) ہے اُسے نکال لیا جائے گا