86وَنَجِّنا بِرَحمَتِكَ مِنَ القَومِ الكافِرينَ(Irfan-ul-Quran)اور تو ہمیں اپنی رحمت سے کافروں کی قوم (کے تسلّط) سے نجات بخش دے،