79وَقالَ فِرعَونُ ائتوني بِكُلِّ ساحِرٍ عَليمٍ(Irfan-ul-Quran)اور فرعون کہنے لگا: میرے پاس ہر ماہر جادوگر کو لے آؤ،