79وَقالَ فِرعَونُ ائتوني بِكُلِّ ساحِرٍ عَليمٍ اور فرعون نے کہا کہ تمام ہوشیار ماہر جادوگروں کو میرے پاس حاضر کرو