56هُوَ يُحيي وَيُميتُ وَإِلَيهِ تُرجَعونَ(Irfan-ul-Quran)وہی جِلاتا اور مارتا ہے اور تم اسی کی طرف پلٹائے جاؤ گے،