56هُوَ يُحيي وَيُميتُ وَإِلَيهِ تُرجَعونَ وہی خدا حیات و موت کا دینے والا ہے اور اسی کی طرف تم سب کو پلٹا کر لے جایا جائے گا