56هُوَ يُحيي وَيُميتُ وَإِلَيهِ تُرجَعونَ وہی جان بخشتا اور (وہی) موت دیتا ہے اور تم لوگ اسی کی طرف لوٹ کر جاؤ گے