56هُوَ يُحيي وَيُميتُ وَإِلَيهِ تُرجَعونَ وہی زندگی بخشتا ہے اور وہی موت دیتا ہے اور اسی کی طرف تم سب کو پلٹنا ہے