70قالوا أَوَلَم نَنهَكَ عَنِ العالَمينَ(Irfan-ul-Quran)وہ (بد مست لوگ) بولے: (اے لوط!) کیا ہم نے تمہیں دنیا بھر کے لوگوں (کی حمایت) سے منع نہیں کیا تھا،